Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

انڈیا کے اہم کرکٹرکی ایشیا کپ میں واپسی؟

 انڈیا(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم جس کھلاڑی کے بغیر نامکمل تھی اب مکمل ہوگئی،اوپنگ بیٹنگ کرنے والا کے ایل راہول پہلے دومیچ چھوڑ کرباقی میچوں م...

 انڈیا(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم جس کھلاڑی کے بغیر نامکمل تھی اب مکمل ہوگئی،اوپنگ بیٹنگ کرنے والا کے ایل راہول پہلے دومیچ چھوڑ کرباقی میچوں میں ٹیم کا حصہ ہونگے۔

کے ایل راہول کچھ عرصے سے کھیلنے کیلئے فٹ نہیں تھے مگر ان دنوں ہی انھوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیکرکامیابی حاصل کرلی ہے۔اب وہ ایشیا کپ کے باقی تمام میچ کھیلیں گے۔بھارتی کرکٹ مداحوں نے کے ایل راہول کی ایشیا کپ میں واپسی پر انتہائی خوشی کا اظہارکیا اورامید ظاہر کی کہ راہول انھیں مایوس نہیں کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں