Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اونٹنی کا اپنے مالک سے محبت کے نرالہ انداز

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اونٹنی کی اپنے مالک سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اونٹنی ...

ریاض:(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اونٹنی کی اپنے مالک سے محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اونٹنی کا مالک سو رہا ہے، اس دوران اونٹنی نے سوتے ہوئے مالک پر اپنی گردن رکھ دی،مالک بھی سوتے سے جاگ گیا اور پیار سے اونٹنی کی گردن سہلاتا رہا۔اونٹنی کی مالک سے محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔

 سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ویڈیو نے انہیں جذباتی کردیا،، سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں اونٹ قبائلی افراد کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں اور گھر کے فرد کی طرح ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں