Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چوبیس گھنٹوں میں پانچ خواتین کیساتھ زیادتی؟

 لاہور(جی این اے)خواتین کیساتھ درندگی کے واقعات کم ہونے کے بجائے بڑھنے ہی لگے،صرف لاہورمیں چوبیس گھنٹوں میں پانچ خواتین کی عزت تارتارکردی گئ...

 لاہور(جی این اے)خواتین کیساتھ درندگی کے واقعات کم ہونے کے بجائے بڑھنے ہی لگے،صرف لاہورمیں چوبیس گھنٹوں میں پانچ خواتین کی عزت تارتارکردی گئی۔

علاقہ سندر،شاہدرہ ٹائون،کاہنہ،کوٹ لکھپت اوراسلام پورہ میں خواتین اورکم عمر لڑکیوں کیساتھ زیادتی کی گئی،زیادتی کا شکارہونے والی خواتین میں بیوہ،شادی شدہ اور بارہ سال کی بچی بھی شامل ہے،پولیس کے بیان کے مطابق ان درندوں کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں تاہم ابھی تک کوئی بھی مجرم پکڑا نہیں گیا۔

مذکورہ خواتین کیساتھ زیادتی ہی نہیں ہوئی بلکہ انکو بدترین تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں