Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

راولپنڈی (جی این اے):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ...

راولپنڈی (جی این اے):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ٹرانسمیٹر راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں نصب ہوگا جس کی تکمیل دو سال میں ہوگی۔

 اس موقع پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات سہیل علی خان، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو طاہر حسن سمیت وزارت اطلاعات کے افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی

کوئی تبصرے نہیں