Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حکومت کاچیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

  اسلام آباد (جی این اے)آئینی وسیاسی بحران بڑھنے لگا،میں نہ مانوں کی ضدجاری،حکومت کاچیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے ...

 

اسلام آباد (جی این اے)آئینی وسیاسی بحران بڑھنے لگا،میں نہ مانوں کی ضدجاری،حکومت کاچیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیاگیا، اس حوالے سے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک کی منظوری بھی دے دی گئی ۔

تحریک شازیہ ثوبیہ سومرو نے پیش کی۔ 

پارلیمانی کمیٹی محسن شاہنواز، خورشید جونیجو، صلاح الدین ایوبی، شہناز بلوچ  پرمشتمل ہوگی ۔

کمیٹی چیف جسٹس کے ساتھ ساتھ  باقی دیگر ججز کے مس کنڈکٹ پر بھی ریفرنس لانے پر غورکرے گی۔



کوئی تبصرے نہیں