Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عدالتی حکم پر پولیس عمران خان کو لیکر سپریم کورٹ پہنچ رہی

 اسلام آباد(جی این اے)سپریم کورٹ کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک گھنٹہ کے اندر پیش کرنے کے حکم کے بعد پولیس پی ٹی آئی سربراہ ع...

 اسلام آباد(جی این اے)سپریم کورٹ کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک گھنٹہ کے اندر پیش کرنے کے حکم کے بعد پولیس پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو لیکر عدالت کی طرف چل پڑی،اعلی عدلیہ میں اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔عدالت کے اطراف سے گاڑیوں کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

یادرہے کہ فواد چوہدری نے گزشتہ روزسپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جس میں کپتان کو گرفتارکرنے کے عمل کو چیلنج کردیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں