Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پولیس پرویزالہیٰ کوگرفتارکرنے میں ایک بار پھرناکام

گجرات(جی این اے)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے گھر ایک بارپھر پولیس کی کارروائی مگرحسب روایت ناکام ہی ہوئی،اطلاعات کے مطابق پولیس د...

گجرات(جی این اے)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے گھر ایک بارپھر پولیس کی کارروائی مگرحسب روایت ناکام ہی ہوئی،اطلاعات کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگتے ہوئے گھر کے اندر داخل ہوئی۔

پولیس نے تمام کمرے باری باری چیک کئے اورملازمین سے سوال وجواب کئے،تین ملازمین کو پہلے گرفتارکیا اورپھر ضروری کارروائی کے بعد انہیں چھوڑدیا۔

چھاپہ مار ٹیم میں سٹی اورصدرسرکل کے پندرہ سے زیادہ تھانوں کی نفری موجود تھی جسکی صدارت ڈی پی اواحمد نوازشاہ نے کی،واضع رہے کہ چھاپہ انیٹی کرپشن کی جانب سے درج مقدمات کی وجہ سے مارا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں