Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

محبت ہوتوایسی،بھارتی دلہا بیاہ رچانے پاکستان پہنچ آیا

سکھر(ویب ڈیسک)جب پیار کیا تو ڈرنا کیا،محبت سرحدوں سے زیادہ طاقتور،بھارت کا لڑکا پاکستان کی لڑکی دونوں ایک دوسرے کو دل دے بیٹھے،لڑکا بارات لی...

سکھر(ویب ڈیسک)جب پیار کیا تو ڈرنا کیا،محبت سرحدوں سے زیادہ طاقتور،بھارت کا لڑکا پاکستان کی لڑکی دونوں ایک دوسرے کو دل دے بیٹھے،لڑکا بارات لیکر پاکستان پہنچ آیا،سکھر میں دھوم دھام سے شادی کی تقریب ہوئی۔

انڈیا کا رہائشی مہندرکمار جو پیشے کے لہاظ سے وکیل بھی ہیں سوشل میڈیا پر سکھر کی رہنے والی سنجوگتاکماری سے دوستی کی جو پیارمیں تبدیل ہوئی تو دونوں نے بیاہ رچانے کا فیصلہ کیا۔یوں وہ اپنے خاندان والوں کیساتھ پاکستان آئے اورپھر سکھر کے ایک شادی ہال میں دونوں کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں بڑی تعدادمیں ہندوبرادری شریک ہوئی،دلہا کچھ دن پاکستان میں رہنے کے بعد دلہن کو لیکر بھارت کیلئے روانہ ہوجائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں