Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:(جی این اے)وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ ...

اسلام آباد:(جی این اے)وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے،ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت اور وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ای سی پی کے اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں