Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شرائط ختم،اب تمام افرادحج پرجائیں گے

اسلام آباد(جی این اے)حج درخواستیں دینے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری،قرعہ ا ندازی میں نام آئے گا یا نہیں یہ پریشانی ختم،درخواست دینے والے تم...

اسلام آباد(جی این اے)حج درخواستیں دینے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری،قرعہ اندازی میں نام آئے گا یا نہیں یہ پریشانی ختم،درخواست دینے والے تمام افرادحج پرجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امورمولانا عبدالشکور کیساتھ پریس کانفرنس میں یہ اچھی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو 72ہزار آٹھ سو انہتر لوگوں نے حج پر جانے کیلئے درخواستیں دے رکھی تھیں۔

رواں سال مختص کوٹے سے سینتیس ہزار سے زیادہ درخواستیں حکومت کو وصول ہوئیں تھیں جبکہ ریگولر اسکیم کے تحت حج کوٹہ چولیس ہزارایک سونوے تھا،وفاقی وزیر نے کہا کہ تمام درخواست دہندگان کو حج پر بھیجا جائے گا اس کیلئے جو بھی اضافی وسائل اورزرمبادلہ ہوگا اسے حکومت پوراکرے گی۔

کوئی تبصرے نہیں