Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مرغی کے سالن پرلڑائی،باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

 انڈیا(ویب ڈیسک)ریاست کرناٹک میں مرغی کے سالن پر باپ بیٹے کے درمیان جھگڑا،باپ نے ڈنڈا مارکربیٹے کو موت کی نیند سلادیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق 3...

 انڈیا(ویب ڈیسک)ریاست کرناٹک میں مرغی کے سالن پر باپ بیٹے کے درمیان جھگڑا،باپ نے ڈنڈا مارکربیٹے کو موت کی نیند سلادیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق 32 سالہ بیٹا شیورام جب نوکری سے گھر واپس آیا تو کھانا مانگا،مگر جب معلوم ہوا کہ چکن کا سالن تھا مگر ختم ہوچکا اس بات پر جھگڑا شروع ہوگیا،اخرکار باپ نے غصے میں آکر ڈانڈا بیٹے کے سرپر دے مارا جس سے اسکی موت واقع ہوگئی۔

مقتول کی بیوی اور دوبچے سوگواررہ گئے ہیں،پولیس نے ملزم باپ کو گرفتارکرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں