Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سات سالہ بچے کے جسم میں زبردستی ہوابھردی گئی،حالت تشویشناک

  باجوڑ(ویب ڈیسک)سات سالہ بچے کو پنکچرکی دکان پر لے جاکر زبردستی ہوابھردی گئی،تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق باجو...

 

باجوڑ(ویب ڈیسک)سات سالہ بچے کو پنکچرکی دکان پر لے جاکر زبردستی ہوابھردی گئی،تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں چند شرارتی بچوں نے ایک سات سالہ بچے کو زبردستی پنکچرکی دکان پر لے گئے اوراسکے جسم میں اتنی ہوا بھردی کی اسکی حالت غیر ہوگئی،ڈاکٹروں کے مطابق سرجری کے ذریعے کافی حدتک ہوا نکال دی گئی لیکن کسی بھی وقت پھرسے حالت بگڑسکتی ہے،پولیس نے دکان کے مالک کوگرفتارکرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے،ملزم کہا کہنا ہے کہ میرا قصورنہیں شرارتی بچوں نے یہ حرکت کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں