Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے اہم خبرمنظرعام پرآگئی

  سعودی عرب(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے اہم خبرمنظرعام پر آگئی ہے،عید کی چارچھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہیومن ریسورس وزارت سعو...

 

سعودی عرب(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں رہنے والوں کیلئے اہم خبرمنظرعام پر آگئی ہے،عید کی چارچھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ہیومن ریسورس وزارت سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عیدالفطرکی چارچٹھیاں ہونگی،چھٹیوں کا آغاز جمعہ21اپریل سے کیا جائے گا،24اپریل تک یہ تعطیلات ہونگی،یہ بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عیدالفطر23اپریل کو ہوگی

کوئی تبصرے نہیں