Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

گائے نے شیرکے بچے کو جنم دیا؟

انڈیا(ویب ڈیسک)دنیا میں ایسے ایسے واقعات پیش آتےہیں کہ انسان حیران وپریشان ہوجاتاہے،ایسا ہی ایک واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا...

انڈیا(ویب ڈیسک)دنیا میں ایسے ایسے واقعات پیش آتےہیں کہ انسان حیران وپریشان ہوجاتاہے،ایسا ہی ایک واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا،واقعہ کے مطابق ایک گائے نے ایسے بچھڑے کو جنم دیا جو دیکھنے میں شیر کے بچے کی طرح لگتا ہے،اس عجیب بچھڑے کو دیکھنے کیلئے دور دورسے لوگ آئے اورحیران وپریشان ہوگئے۔

گائے کا یہ حیران کردینے والا بچہ صرف آدھا گھنٹہ زندہ رہا اورپھرمرگیا،اس حوالے سے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا کہنا تھا کہ گائے کی بچہ دانی میں کوئی خرابی تھی جسکی وجہ سے ایسے بچھڑے نے جنم لیا
۔

کوئی تبصرے نہیں