Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ،پہلے شٹرنگ اب پلرگرگیا

  اسلام آباد(جی این اے)بہارہ کہومیں زیرتعمیر فلائی اوورجان کا دشمن کیوں بن گیا،کچھ دن پہلے شٹرنگ گری تھی اب پلر بھی خطرناک اندازسے گرگیا۔ ت...

 


اسلام آباد(جی این اے)بہارہ کہومیں زیرتعمیر فلائی اوورجان کا دشمن کیوں بن گیا،کچھ دن پہلے شٹرنگ گری تھی اب پلر بھی خطرناک اندازسے گرگیا۔

تفصیلات کے مطابق بہارہ کہو میں  زیرتعمیر بائی پاس کا پلر اچانک گرگیا،وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلر کس خطرناک اندازسے گررہا جبکہ آس پاس سے گاڑیاں بھی گزررہی ہیں،تاہم ابی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں ہیں۔

چیئرمین سی ڈی اے کے اس حوالے سے ایک بیان کے مطابق پلز اس لئے گرا ہے کہ کرین سلپ کرگیا تھا،عوام کی جان ومال پر کوئی سمجھوتہ نہں کیا جائے گا واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں