Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

راولپنڈی میں نوجوان کی بجلی کے کھمبے پرچڑھ کرمرنے کی کوشش

 راولپنڈی(جی این اے)25سالہ نوجوان نے کھمبے پر چڑھ کراپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش کی جسے ریسکیو1122نے ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان جس...


 راولپنڈی(جی این اے)25سالہ نوجوان نے کھمبے پر چڑھ کراپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش کی جسے ریسکیو1122نے ناکام بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان جسکا نام عمر بتایا جاتا ہے مرنے کیلئے بجلی کے کھمبے پرچڑھ گیا،لوگوں نے فوراریسکیوٹیم کو اطلاع دی جس پر ریسکیو وہیکل کی مددسے آپریشن شروع کیا گیایوں کچھ دیر میں ہی نوجوان کو کھمبے سے حفاظت کیساتھ اتارکر بے نظیر بھٹوہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پولیس اپنی کارروائی کرنے میں مصروف ہوگئی۔ابھی تک نوجوان کے خودکشی کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

کوئی تبصرے نہیں