Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

راولپنڈی میں چھوٹا بھائی اتنا ظالم نکلا؟

  راولپنڈی(جی این اے)خون سفید ہوگیا،گھریلولڑائی کا نتیجہ،چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی زندگی چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق گلاس فیکٹری میں چھوٹے ب...

 

راولپنڈی(جی این اے)خون سفید ہوگیا،گھریلولڑائی کا نتیجہ،چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی زندگی چھین لی۔

تفصیلات کے مطابق گلاس فیکٹری میں چھوٹے بھائی کی 28سالہ بڑے بھائی بلال سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جسکی وجہ سے غصے میں آکر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کوقتل کیا اورموقع سے فرارہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعدہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں