Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سابق کرکٹرکی بیٹی اورناموراداکارہ کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

  اسلام آباد(جی این اے)اداکاری اورماڈلینگ میں شہرت حاصل کرنے والی ایمن سلیم شادی کے بندھن میں باندھ گئی ہیں،نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئ...

 


اسلام آباد(جی این اے)اداکاری اورماڈلینگ میں شہرت حاصل کرنے والی ایمن سلیم شادی کے بندھن میں باندھ گئی ہیں،نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرکے اپنے مداحوں کو باخبر کیا۔

سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ایمن سلیم نے اداکاری کا آغاز ٹی وی ڈرامہ چپکے چپکے سے کیا تھا جس میں جس میں بطورمشی انکے کردار کو بہت مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔

کامران ملک سے نکاح کی فوٹو انسٹا گرام پر ایمن نے جب شئیر کی تو آپ کے مداحوں نے مبارک باد کیساتھ نیک تمنائوں کا خوب اظہارکیا۔


کوئی تبصرے نہیں