Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چوہدری پرویز الہٰی کودل کی تکلیف،اسپتال منتقل

   راولپنڈی:صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو ہارٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال شفٹ کردیاگیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پ...


  
راولپنڈی:صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو ہارٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال شفٹ کردیاگیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا جیل اسپتال میں معائنہ ہوا انہیں  دل کی تکلیف تھی اسلئے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔انہیں سینے میں بھی انفیکشن ہے جبکہ پرویز الہٰی نے گزشتہ راتسینے میں درد کی شکایت کی تھی۔ 


کوئی تبصرے نہیں