Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آرمی چیف کی عام انتخابات 8 فروری کو کروانے کی یقین دہانی

  نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار نے تاجروں کوملک میں عام انتخابات آٹھ فروری کو کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔ آرمی چیف نے جنرل ع...


 
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)پاک فوج کے سپہ سالار نے تاجروں کوملک میں عام انتخابات آٹھ فروری کو کروانے کی یقین دہانی کروا دی۔

آرمی چیف نے جنرل عاصم منیرکی امریکہ میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انہیں  پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی گئی۔اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں  پاکستانی نژاد تاجرنے بتایا کہ پاک فوج کے سربراہ نے ملاقات میں کہا ہے کہ  الیکشن تاخیر کا شکار ہو بھی گئے تو سینیٹ انتخابات سے آگے نہیں جائیں گے ۔واضح رہے سینیٹ کے انتخابات مارچ 2024 میں ہونگے۔ آرمی چیف کا آٹھ فروری کو ملک میں الیکشن سے متعلق یہ بیان، سپریم کورٹ کے فیصلے سے چند گھنٹے قبل سامنے آیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں