Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نوازشریف کی واپسی پرسابق کرکٹرعمراکمل نے کیا ردعمل دیدیا

  لاہور(جی این اے)سابق کرکٹرعمراکمل نوازشریف کی ملک واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے،سوشل میڈیا پر نوازشریف کو نہ صرف خوش آمدید کہا بلکہ اپنا حقی...

 


لاہور(جی این اے)سابق کرکٹرعمراکمل نوازشریف کی ملک واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے،سوشل میڈیا پر نوازشریف کو نہ صرف خوش آمدید کہا بلکہ اپنا حقیقی رہنما بھی کہہ دیا۔

عمراکمل کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے آنے سے ملک میں خوشیاں آئیں گی،حقیقی رہنما اورایماندارلیڈرپاکستان میں آیا ہے اس لئے ہمیں اچھے کی امیدیں رکھنی چاہیں۔

کوئی تبصرے نہیں