Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

میٹروبس نے اپنے ہی ملازم کو کچل دیا

 لاہور(جی این اے)میٹروبس نے تیزرفتاری کے باعث اپنا ہی ملازم کچل دیا۔ نشترکالونی میں ہونے والے حادثے میں مرنے والے چالیس سالہ شخص کی شناخت نو...

 لاہور(جی این اے)میٹروبس نے تیزرفتاری کے باعث اپنا ہی ملازم کچل دیا۔

نشترکالونی میں ہونے والے حادثے میں مرنے والے چالیس سالہ شخص کی شناخت نویدمختارمسیح کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے بھجوادی ہے۔جانبحق ہونے والا شخص میٹرو میں ہی ملازمت کرتا تھا۔ 


کوئی تبصرے نہیں