Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کہاں کہاں بادل گرجنے،چمکنے اوربرسنے والے ہیں؟

  اسلام آباد(جی این اے)گزشتہ چند دنوں سے حبس کا راج اب ختم ہونے کو ہے،پہاڑوں اورجڑواں شہروں کے کئی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے موسم کافی ...

 

اسلام آباد(جی این اے)گزشتہ چند دنوں سے حبس کا راج اب ختم ہونے کو ہے،پہاڑوں اورجڑواں شہروں کے کئی علاقوں میں ہونے والی بارشوں سے موسم کافی حد تک خوشگوارہوچکا ہے،گرمی اورحبس کا زوربھی ٹوٹ چکا ہے۔

محکمہ موسمیات کی ویب پر جاری تفصیل کے مطابق آج یعنی 18ستمبر سے 24ستمبر تک خطہ پوٹھوہار،کے پی کے،شمالی وجنوبی پنجاب،سندھ،بلوچستان،کشمیر اوراسلام آباد میں تیزہوا،آندھی کیساتھ ساتھ گرج چمک بھی ہوسکتی ہے اوراسکے بعد خوب بادل بھی برس سکتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں