Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سست لوگوں کامقابلہ،جیتنے والے کو کیا انعام ملے گا؟

  مونٹی نیگرو(ویب ڈیسک)لوجی سست لوگوں کا مقابلہ ہونا رہ گیا تھا،یورپی ملک مونٹی نیگرومیں ایسے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں جو جتنا ...

 

مونٹی نیگرو(ویب ڈیسک)لوجی سست لوگوں کا مقابلہ ہونا رہ گیا تھا،یورپی ملک مونٹی نیگرومیں ایسے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں جو جتنا سست ہوگا یا سستی میں پہلے نمبر پر ہوگا تو اسے ایک ہزاریورو انعام کے طورپر ملے گا۔

مقابلے میں شریک افراد کو زیادہ وقت کیلئے لیٹنا ہے جو سب سے طویل وقت تک لیٹے گا اسے ایک ہزارویوربطورانعام دئیے جائیں گے۔پچھلے سال بھی 117گھنٹے جو شخص لیٹا تھا اسے کامیاب قراردیا گیا تھا۔

مقابلے میں ایکس افرادشریک ہوئے تھے اب سات باقی رہ گئے ہیں جو چارسو63گھنٹے سے لیٹے ہوئے ہیں،آٹھ گھنٹے بعد صرف دس منٹ کیلئے انگڑائی لی جاسکتی ہے۔مقابلے کے دوران اٹھنے بیٹھنے اورکھڑے ہونے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں