Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کوٹلی کی نامورسیاسی وسماجی شخصیت چوہدری سکندرحیات کی والدہ انتقال کرگئیں

 کوٹلی(جی این اے)کوٹلی آزادکشمیر کی نامورسیاسی وسماجی شخصیت ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کے ممبرچوہدری سکندرحیات کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال...

 کوٹلی(جی این اے)کوٹلی آزادکشمیر کی نامورسیاسی وسماجی شخصیت ن لیگ مرکزی مجلس عاملہ کے ممبرچوہدری سکندرحیات کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی ہیں،جنکا نمازجنازہ آج شام 7 بجے چوہدری سکندر کی رہائش گاہ کے قریبی قبرستان میں اداکی جائے گی۔

چوہدری سکندر کی والدہ کے انتقال پر ن لیگ آزادکشمیر کے رہنمائوں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل فیملی کیلئے صبر کی دعابھی کی،کوٹلی کی دیگر اہم شخصیات نے بھی چوہدری سکندر سے اظہارتعزیت کی اورخاندان کیلئے یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔

کوئی تبصرے نہیں