Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

میں زندہ ہوں،نامورپاکستانی اداکارنے اپنی موت کی خبرکی خودتردیدکردی

  کراچی(جی این اے)سوشل میڈیا پر نامورپاکستانی اداکار عدنان صدیقی کی موت  کی خبروائرل ہوئی تو عدنان صدیقی اپنی خبر کی تردید کرنے خود سامنے آگ...

 

کراچی(جی این اے)سوشل میڈیا پر نامورپاکستانی اداکار عدنان صدیقی کی موت  کی خبروائرل ہوئی تو عدنان صدیقی اپنی خبر کی تردید کرنے خود سامنے آگئے،میں زندہ ہوں چاہنے والے پریشانی نہ کریں۔

گزشتہ دنوں یوٹیوب پر یہ خبر چلی تھی کہ عدنان صدیقی دنیا فانی سے کوچ کرگئے جس پر عدنان کے مداح بہت افسردہ ہوگئے لیکن پھر عدنان صدیقی نے خود سامنے آکر خبر کی خبرلے لی،عدنان صدیقی نے پہلے ویڈیو دکھائی پھر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں کون لوگ ہیں جو ایسی جھوٹی خبریں پھیلادیتے ہیں،بہرحال موت تو برحق ہے ایک دن آنی ہے مگرمجھے ابھی کچھ دیر ہے،سب خوش رہیں آباد رہیں۔

کوئی تبصرے نہیں