Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دوران سفرڈرائیورکی موت،کم عمربچے نے بس کیسےکنڑول کی؟

 امریکہ(ویب ڈیسک)حاضردماغ رکھنے والا کسی بھی عمر میں بڑا کارنامہ سرانجام دے سکتا ہے،امریکی ریاست مشی گن میں رونما ہونے والے واقعہ کے مطابق ا...

 امریکہ(ویب ڈیسک)حاضردماغ رکھنے والا کسی بھی عمر میں بڑا کارنامہ سرانجام دے سکتا ہے،امریکی ریاست مشی گن میں رونما ہونے والے واقعہ کے مطابق ایک سکول بس کی خاتون ڈرائیور کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پر اسنے بس کو روکنے کی کوشش شروع کی،بس میں مجودتیرہ سالہ ڈیلون نامی طالب علم یہ منظردیکھ رہا تھا کہ خاتون ڈرائیور کی حالت ٹھیک نہیں اوروہ مسلسل بس روکنے کی کوشش میں مصروف ہے مگر بس آہستہ تو ہوگئی مگر رک نہیں پائی۔

کم سن ڈیلون فوراًڈرائیونگ سیٹ کے پاس آگیا اورنہ صرف اسٹیئرنگ کو اچھے طریقے سے سنھبال لیا بلکہ بریک بھی لگا کربس کو روکنے میں کامیاب ہوگیا۔

خاتون ڈرائیور کو ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جان کی بازی ہارگئی،کم سن طالب علم کو اتنے بچوں کو بچانے پر نہ صرف خوب شاباش دی گئی بلکہ اسے ہیرو بھی قراردیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں