Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش

 اسلام آباد:(جی این اے)جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش کر دی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندی...

 اسلام آباد:(جی این اے)جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش کر دی ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا،پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی کی سفارش کی گئی،جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی کی سفارش متفقہ طور پر کی گئی، جوڈیشل کمیشن نے سفارش منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دی۔

واضح رہے کہ جسٹس مسرت ہلالی اس وقت پشاور ہائیکورٹ کی سینئر ترین جج اور قائم مقام چیف جسٹس ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں