Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارتی اداکارہ مادھوری کا سب سے عزیزرشتہ جداہوگیا؟

 ممبئ(ویب ڈیسک)بھارت کی فلمی دنیا پر برسوں راج کرنے والی فلم سٹارمادھوری ڈکشٹ کی ماں نہلاتاڈکشٹ 91سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مادھوری کی و...

 ممبئ(ویب ڈیسک)بھارت کی فلمی دنیا پر برسوں راج کرنے والی فلم سٹارمادھوری ڈکشٹ کی ماں نہلاتاڈکشٹ 91سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

مادھوری کی والدہ کے انتقال کی خبر خودمادھوری نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو دی۔

بھارتی میڈیا پر آنے والی خبر کے مطابق مادھوری کی والدہ کی آخری رسومات آج اداکی جائیں گی۔نہلاتا ڈکشٹ کے انتقال کی کیا وجہ تھی تاحال معلوم نہ ہوسکا۔

کوئی تبصرے نہیں