Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حسد یا کوئی اوروجہ؟کرونا ویکسین بنانے والاسائنسدان قتل

 روس(ویب ڈیسک)حسد یا کوئی اوروجہ؟کرونا ویکسن اسپوٹنک فائیوبنانے والے سائنسدان کو قتل کردیا گیا۔روس سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ اینڈرے روس کے ...

 روس(ویب ڈیسک)حسد یا کوئی اوروجہ؟کرونا ویکسن اسپوٹنک فائیوبنانے والے سائنسدان کو قتل کردیا گیا۔روس سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ اینڈرے روس کے ہی ایک ریسرچ سینٹر میں سائنسدانوں کی 18رکنی ٹیم میں سینئرریسرچر مانے جاتے تھے۔

اینڈرے کے قتل کی تحقیقات کے دوران یہ معلوم ہواہے کہ انکو ایک بیلٹ سے گردن دبا کرقتل کیا گیا،ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جارہا کہ اسی نے قتل کیا ہے۔

یاد رہے کہ اینڈرے کی بہترین کاوشوں پر روسی صدرپیوٹن 2021میں انھیں ایوارڈ سے بھی نوازچکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں