Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دینے والی بسمعہ معروف کا اہم پیغام

اسلام آباد(جی این اے)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی اسے استعفیٰ دینے والی بسمہ معروف نے ٹویٹ پراپنا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت...


اسلام آباد(جی این اے)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی اسے استعفیٰ دینے والی بسمہ

معروف نے ٹویٹ پراپنا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت کیلئے اب نوجوان قیادت کو سامنے آنے کی ضرورت ہے،مجھے فخر ہے کہ میں نے قومی ٹیم کی قیادت کی،اب تبدیلی کا صیح وقت یہی ہے کہ دوسروں کو موقع دیا جائے۔

بسمعہ کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی نئی کپتان آئے گی اسکے ساتھ ہرطرح سے تعاون کرنے کیلئے تیارہوں،پیغام کے آخرمیں بسمہ نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ 

یاد رہے کہ بسمہ کا ٹیم قیادت سے استعفی منظورہوچکا ہےْ 

کوئی تبصرے نہیں